مرکزی مواد پر جائیں
نظام المدارس پاکستان
اعلانات

ادبِ تدریس اور ادبِ اختلاف | ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

اساتذہ کی تربیت 2021 09 دسمبر 2021

ادبِ تدریس اور ادبِ اختلاف | ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

نظام المدارس پاکستان کی اساتذہ تربیتی ورکشاپ سے اپنے بصیرت افروز خطاب میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے تدریس اور علمی اختلاف کے بنیادی آداب پر روشنی ڈالی۔ صحابہ کرام اور نامور ائمہ کے مثالی طرزِ عمل کی روشنی میں انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ ایک حقیقی معلم کو علم کے ساتھ ساتھ کردار، عاجزی، صبر، حکمت اور باہمی احترام کا جامع ہونا چاہیے، اور اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ فکری اختلافات تفرقے کے بجائے سیکھنے کا ذریعہ بنیں۔