مرکزی مواد پر جائیں
نظام المدارس پاکستان
اعلانات

جامعہ الازہر الشریف کے ساتھ علمی رشتوں کی مضبوطی | خرم نواز گنڈاپور

سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات 2026 24 اگست 2026

جامعہ الازہر الشریف کے ساتھ علمی رشتوں کی مضبوطی | خرم نواز گنڈاپور

سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات 2026 میں جامعہ الازہر الشریف کے سینئر علماء کو خوش آمدید کہتے ہوئے خرم نواز گنڈاپور (ڈپٹی چیئرمین، بورڈ آف گورنرز، نظام المدارس پاکستان) کا عربی زبان میں خطاب دیکھیے۔ قومی پوزیشن ہولڈرز کی کامیابی کا جشن مناتے ہوئے وہ تعلیمی امتیاز، امن اور معتدل اسلامی اقدار کے فروغ کے لیے منہاج القرآن اور جامعہ الازہر کے مشترکہ مشن کو اجاگر کرتے ہیں۔