ضابطۂ اخلاق

”نظام المدارِس پاکستان“ کا ہر عہدے دار اپنے حلقۂ اثر اور دائرۂ اِختیار میں باہمی اُخوت و محبت، تحمل و برداشت اور اِحترامِ اِنسانیت کے منزہ و مصفّٰی جذبات کو خلوصِ نیت کے ساتھ فروغ دے گا۔ نیز اپنی ذات اور اپنے تعلیمی اِدارے کی فضا کو غیر قانونی، غیر اَخلاقی، غیر علمی سیاسی سرگرمیوں اور منفی سماجی مؤثرات سے محفوظ رکھے گا۔

تبصرہ