نظام المدارس پاکستان کے تحت شعبہ حفظ القرآن الکریم کے پانچویں امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ شیڈول کے مطابق امتحانات 23 نومبر 2022ء کو ہوں گے، جس کے لیے داخلہ فارم وصولی تاریخ 10 ستمبر 2022ء سے 30 ستمبر 2022 طے کی گئی ہے۔ دوگنا فیس کے ساتھ 20 اکتوبر اور تین گنا فیس کے ساتھ فارم 10 نومبر 2022ء تک وصول کیے جائیں گے۔
تبصرہ