نظام المدارس کے تحت سالانہ امتحانات 2023 کی آنلائن نگرانی

نظام المدا رس پاکستان کا ایک واحد بورڈ ہے جس نے اپنا امتحانی نظام IMS کے ذریعہ منعقد کیا۔ سالانہ امتحانات 2023 کے موقع پر نگرانی کیلئے امتحانی سنٹرز میں نظام المدارس کے مرکزی دفتر کی طرف سے ممتحنین اور نگران موجود ہیں جبکہ ہیڈ آفس میں سنٹرز کی آن لائن مانیٹرنگ مرکزی کنٹرول روم سے کی گئی۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور، ناظم اعلی نظام المدارس علامہ ڈاکٹر میر محمد آصف اکبر قادری، ناظم شعبہ امتحانات علامہ عین الحق بغدادی اور نظام المدارس کی امتحانات مانیٹرنگ ٹیم بھی موجود ہے۔

تبصرہ